خبریںسالانہ پروگرامزسالانہ جشنِ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

سالانہ جشن گیارہویں شریف المرکز کوٹری میں انقاد پذیر

#تفصیلات46ویں_جشنِ_جیلانی_کانفرنس

المرکز روحانی دربار گوھر شاھی مدظلہ العالی کوٹری شریف

میں سالانہ گیارویں شریف مزہبی عقیدت و احترام سے منعقد کیگئی

جس کا آغاز باقائدہ

#تلاوت_قرآن_پاک سے حافظ کونین قادری حیدر آباد نے فرمایاحمد باری تعالٰی۔فیضان قادری جامشوروکوٹری پہاڑی نعتؐ شریف۔محمد عثمان قادری چنیوٹ۔محمد نعمان قادری ملتان۔رانا حبیب قادری لاھور۔حنان قادری فیصل آباد۔خادم حسین قادری جوئیہ موڑ۔ محمد آصف قادری بھکر۔ محمد عابدقادری سمندری۔ انعام اللّہ قادری ملتان۔ علی شان قادری اوکاڑہ۔ محمد الیاس قادری لیہ۔ احتشام قادری فیصل آباد۔ محمد امجدقادری رحیم یار خاں ۔عرفان الہی لاھور۔ عدنان زیدی کراچی۔دلاور شاہ مرید کے۔ محمد شفیق قادری گجرات منقنت غوث پاک۔عبد الحمیدقادری لاھور۔محمد جاوید قادری پاکپتن افضال قادری حیدرآباد#علماءِاکرام_مہمانانِ_گرامی محترم علامہ مولانا محمد صادق سیرانی قادری مدرس جامعہ نظامیہ رضویہ لاھور۔ مرکزی صدر تحریک متحدہ علماء و مشائخ پاکستان چیف آرگنائزر جمیت علماءپاکستان ڈویژن بہاولپور۔ محترم صاحبزادہ منیب سلطاناولادِآلِ پاک حضرت سخی سلطان باھو لاھور۔محترم علامہ مولانا خبیب مشہدی تحریک منہاج القرآن کراچی۔محترم مولانا حبیب اللّہ حیدری صاحب ڈیرہ مراد جمالی۔ مفتی اللّہ رکھا فاروقی صاحب لاھور ۔محترم علامہ سیّد عدنان زیدی صاحب کراچی ۔ محترم حافظ احمد حسن صاحبمشہور و معروف اینکر اویس ربانی صاحب کراچی و دیگر علماء اکرام نے خطاب فرمائے اور پیرومرشدحضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی و عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کے مشن کی تائید فرمائی۔ صدرِ محفل سرپرست انجمن ہذا آلِ مرشد پاک صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب اور صاحبزادہ پیرحماد ریاض احمد گوھرشاھی صاحب صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض گوھرشاھی صاحب صاحبزادہ شاہ رخ بابرگوھرشاھی صاحب صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی صاحب صاحبزادہ شہر یار گوھرشاھی صاحب صاحبزاہ فرقان غفران گوھرشاھی صاحب صاحبزادہ روباز طلعت گوھرشاھی صاحب صاحبزادہ منیب حماد ریاض گوھرشاھی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی ۔ سرپرست انجمن ہذا اور حماد ریاض گوھر شاھی صاحب نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا فرمایا اور شرکاء محفل کو انجمن کا پیغام پہنچایا۔ #نقیبِ_محفلوحید انور قادری چیئرمین مجلس شوریٰ انجمن ہذا غلام فرید قادری صوبائی مشیر بختار منیر قادری#

خطبہ_استقبالیہ محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیرانجمن ہٰذامحترم حاجی یاسین مغل قادری مرکزی نشرواشاعت#تربیتی_

خطاب محترم رانامحمدجمشیدقادری امیرپنجاب#مہمانانِ_گرامیآرگنائزر آلفیتھ شبیر احمد قادری۔ مرکزی نائب امیر ابراہیم قادری مرکزی مشیر یسین مغل ۔دانش لودھی۔سہیل قادری۔ عابد قادری ۔ امیر سندھ فیصل قادری۔ صوبائی مشیر ڈاکٹر جاوید۔اعزازی مہمانِ گرامی۔ڈی ایس پی ریٹائرڈ سید زاہد حسین کراچی۔ قاضی پاشا سٹی صدر پی پی پی پی۔ ملک و بیرونِ ملک سے انجمن ہذا کے امیران و کارکنان کے علاوہ عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی #دربارمرشدکریم_پرعلماءاکراماور عوام الناس نے حاضری کا شرف حاصل فرمایا اور درِ مرشدکریم پر لنگرِعام سے مُصتفیض ہوئے یہ لنگر غوثیہ سالہا سال سےدرِ مرشدکریم پر جاری و ساری ہے اور انشاءاللّہ جاری رہیے گا مختلف کمیٹیوں نے (لنگرکمیٹی سبیل کمیٹی اسٹیج کمیٹی پارکنگ کمیٹی اسکاوٹ رضاکار سوشل میڈیا سیل الیکٹرک سیل و دیگر انتظامی معاملات میں)سالانہ اجتماع کے موقع پر اپنی خدمات سر انجام دیں اور احسن اندازمیں یہ روحانی اجتماع اختتام پزیر ہوا تمام سرفروشوں کو جشنِ جیلانیؓ کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد پیش کرتے