, , ,

روحانی اور تبلیغی دورہ دادو سے وفد غلامانِ گوہر شاہی کی سہون شریف لال باغ میں مرشد کریم کی چلّہ گاہ میں آمد

انجمن سرفروشان اسلام دادو
روحانی اور تبلیغی دورہ دادو سے وفد غلامانِ گوہر شاہی کی سہون شریف لال باغ میں مرشد کریم کی چلّہ گاہ میں آمد یہ وفد آج دن بھر لال باغ میں آنے والے زاٸرین کو تعلیمات اولیا اکرام سے اور تعلیماتِ مرشد کریم ذکرِ قلب کی اہمیّت سے آگاہ کریں گے اور روحانیت کے متلاشی لوگوں کو ذکرِ قلب کا ازن دیا جاۓ گا

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam