, , ,

دادو میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی ریلی نکالی گئی

 عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان  دادو میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی ریلی نکالی گئی جس میں خصوصی شرکت مزمل طلعت گوھرشاھی المعروف موجی سائیں نے کی اس موقع پر دیگر علماء کرام مختلف مکاتب فکر سے رہے سوچ رکھنے والے لوگ اور دادو کے امیر اور سر فروشوں اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی ۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam