22جمادی الثّانی یومِ وصال خلیفہ اوّل سیّدنا صدیق رضی اللّہ تعالٰی عنہ محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی


22جمادی الثّانی یومِ وصال خلیفہ اوّل سیّدنا صدیق اکبر یار غار حضرت ابوبکرصدیق رضی اللّہ تعالٰی عنہ
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
دربار سلطان الفقر حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر عقیدت و احترام سے منعقد کیگئی
زیرِ سرپرست
صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوہرشاہی
خصوصی خطاب
علامہ مولانہ صدام حسین طاہری نے سیرت سیّدنا صدیق اکبرؓ اور محبت رسولؐ بیان فرمائی
محفل میں سندھ کے امیران و مشیران اور ذاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/