مشیر سندھ کا شاہ لطیف زون کا دورہ

تنظیم دورہ شاہ لطیف زون

محترم عبدالحسیب قادری سندھ
محترم حافظ ساجد قادری امیر کراچی
محترم عقیل احمدقادری مالیات کراچی
نے وفد کے ہمراہ شاہ لطیف زون کراچی کا تنظیمی دورہ فرمایا
محترم وحید قادری امیر شاہ لطیف زون
اور ذاکرین سے ملاقات فرمائی اور کراچی ڈویژن کے تحت ربیع الاوّل شریف میں ہونے والے جشنِ میلاد النبیؐ کے پروگرام اور سالانہ گیارہویں شریف کے اجتماع پر گفتگو فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان