مرکزی و صوبائی کابینہ کے امام بری سرکار حاضری

مزارحضرت امام بری_سرکار(راولپنڈی)پر

انجمن سرروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے
محترم جناب حاجی محمد یونس جمال
(مرکزی امیر انجمن ہٰذا)
محترم جناب محمددانش لودھی
مرکزی نشرواشاعت و مالیات
محترم جناب محمد فیصل قادری(امیرسندھ)
مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویداقبال،
مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب غلام فرید قادری
نے دربار شریف پر حاضری کا شرف حاصل فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان