مرکزی اور صوبائی کابینہ کا آروپ گجرانوالہ کا دورہ

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان آروپ گجرانوالہ کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر زیر صدارت مرکزی امیر جناب محترم حاجی محمد یونس جمال صاحب مرکزی نشرواشاعت و مالیات محمد دانش لودھی صاحب ، امیر سندھ محمد فیصل قادری، مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویداقبال، مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب غلام فرید قادری، ایک جنرل اجلاس منعقد ہوا جنرل اجلاس میں مشن کی بہتر ترویج و اشاعت کے لیے تجاویز پیش کی گیٸں۔ بابا ساغر امیر آروپ سے بہت اچھی گفتگو ھوئی بابا جی نے سب ذاکرین کو بہت دعائیں دی ۔