محفل نعت ﷺ و ذکرِ الہی ولادت باسعادت خاتونِ جنت بی بی فاطمة الزہرہ سلام اللّہ علیہ


محفل نعت ﷺ و ذکرِ الہی(حیدرآباد)
ولادت باسعادت خاتونِ جنت
بی بی فاطمة الزہرہ سلام اللّہ علیہ اور
اشرف میمن صاحب کے والد صاحب کی برسی کا
پروگرام انکی رہائشگاہ پر منعقد کیاگیا
ناصرعلی خان امیر زون حیدرآباد
عامر قادری نائب امیر زون حیدرآباد
نے خصوصی شرکت فرمائی
معروف و خوش اعلان نعت خواں غلام مصطفٰی قادری
سیدقاسم علی، محمدغفران قادری عمران قادری معیز میمن مزمل میمن نے نعت رسولﷺ اور منقبت کے نظرانے پیش فرمائے
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/ASI.DISTRICTHYD