محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی ماہانہ پندرھویں شریف المرکز کوٹری شریف پر انعقاد پذیر۔


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
ماہانہ پندرھویں شریف
عرس مبارک حضرت عثمان مروندی
سخی لال شہباز قلندر رحمت اللّہ علیہ
دربار مرشد سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
پرمنعقد کیاگیا
خصوصی خطاب
محترم جناب قاری محمد قاسم(راولپنڈی)
کمپیئر محترم جناب محمد قاسم ؛ جناب اسلام الدّین
معروف نعت خواں حضرات نے گلہائے عقیدت پیش فرمائے
کجائی شریف محترم جناب شبیربھائی
خصوصی دعا مرشد
محتر جناب یونس قادری
(پیش امام جامع مسجد غوثیہ متصل دربار شریف کوٹری)
سابقہ اور موجودہ مرکزی و صوبائی امیران کیبنیٹ ممبران اور علاقائی امیران و ذاکرین نے بھرپور انداز میں شرکت فرمائی
افطاری کا اہتمام کیاگیا باجماعت نماز
جامع مسجد غوثیہ میں ادا کیگئی
بعد از نماز لنگر عام کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان