ماہانہ گیارویں شریف محفل نعت و ذکرالٰہی آستانہ الریاض زون ملیر میں منعقد کیگئی
ماہانہ گیارویں شریف
محفل نعت و ذکرالٰہی
آستانہ الریاض زون ملیر میں منعقد کیگئی
خطاب
مبین الدّین قادری سابقہ امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ
نقابت
عبدالستار قادری امیر الریاض زون ملیر
حلقہ ذکر
عزیزاحمدقادری سابقہ امیر الریاض زون ملیر
نعت خواں خالد قادری،عارف قادری، عدنان قادری
توصیف قادری، فہیم قادری، محمدعظیم شاہی اور
ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
صلاةالسّلام فاتحہ دعا کا اہتمام کیاگیا
بعد از محفل لنگر عام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن