خبریں

فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ ماہانہ گیارھویں شریف منعقد کی گئی

*انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد* کے زیر اہتمام آستانہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ ماہانہ گیارھویں شریف منعقد کی گئی جس میںمناجات:قاری طارق محمودقادریخصوصی دعاحاجی محمداویس قادری*نقابت*محمد مشتاق قادری، محمدافضال قادری*حمد باری تعالیٰ* انوارالحق قادری *نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم* معیزقادری، محمدناصرقادری، محمدطلحہ قادری، شیرازقادری، احتشام قادری، محمدافضل قادریخطاب:ماسٹرلیاقت علی قادری*منقبت غوثیہ* عبدالعزیزقادری*قصیدہ مرشدی* ذیشان قادری *حلقہ ذکر* محمدارشد قادری*دعائے خیر* محمد شفیق قادریبعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سالمیت،افواج پاکستان کی بہادری اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں