عظیم الشان جلوس چادر شریف حیدرآباد سے نکالا گیا۔

عظیم الشان جلوس چادرشریف بسلسلہ

گیارھویں_شریف

خصوصی_شرکت

صاحبزادحمادریاض_احمدگوہرشاہی

صاحبزادہ حاجی مدثرریاض_گوہرشاہی

صاحبزادہ شاہرخ_بابرگوہرشاہی

صاحبزادہ راحیل بابرگوہرشاہی

جلوس کا آغاز مدینہ مسجد سرے گھاٹ سے تلاوت کلام پاک ، نعت رسول مقبول ﷺ اور منقبت مولا علیؑ سے کیا گیا۔

جلوس اپنے مقررہ راستوں ” تلک چاڑی، اسٹیشن روڈ، سے ھوتا ھوا

درگاہ سخی سیّدعبدالوھاب شاہجیلانی_رح

پر اختتام پزیر ھوا
صاحبزادگان نے چادر شریف درگاہ پر چڑھائی اور حلقۂ ذکر اور دعاء کا اہتمام کیا گیا۔

خصوص_خطاب

محترم مولانہ سعید احمدقادری سابق مرکزی امیر
محترم مفتی عمرشہزاد ممتاز عالم دین شیخوپورہ پنجاب

مہمانانِ_گرامی

محترم قاضی پاشا
محترم شبیر احمد قادری آل فیتھ

جلوس میں بغداد شریف "دربار حضور غوث الاعظم رضی الله عنه” سے خصوصی طور پر لائ گئ چادر شریف عوام النّاس کی مرکز نگاہ رھی چادر شریف کو عاشقان غوث الورا بوسہ دیتے رھے اور فیض یاب ھوتے رہے۔
ریلی کا اہتمام
صاحبِ مکینِ گنبد خضراں کے زیرِ اہتمام کیاگیا
مرکزی صدر دانش لودھی رکن دانش راجپوت و ارکین کی دعوت پر انجمن ہٰذا کے
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب محمدفیصل قادری امیر سندھ
جناب راناجمشید قادری امیر پنجاب
جناب حاجی یاسین مغل سابق امیر سندھ
کے علاوہ ہزاروں ذاکرین اور عوالنّاس نے جلوس چادر شریف میں شرکت فرمائی

شعبہ نشرواشاعت
انجمن سرفروشان اسلام( رجسٹر )پاکستان