صدقے یارسول اللہ کانفرنس المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر۔
دربار_گوہرشاہی المرکز روحانی میں
میں صدقےیارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم_کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے امیران نے شرکت فرمائی اور مرکزی امیر کی جانب سے نمایاں اور بہتر کارکردگی کے حامل امیران و ذاکرین کو اسناد، شیلڈز اور درگاہ گوہر شاہی کی چادر شریف سے نوازا گیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان