صاحبزادہ طلعت محمود کے بیٹے طلحہ طلعت کا نکاح ۔

شادی_مبارک

الحمداللّہ اللّہ کےفضل وکرم سے

نبی کریمﷺکی سنّت پرعمل کرتےہوئے

بافیضانِ_نظرمرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی

کےپوتےاور

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی(سرپرست)

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان
کے صاحبزادے

محترم جناب صاحبزادہ طلحہ طلعت_محمودگوھرشاھی

کی شادی خانہ آبادی مورخہ22نومبربروزمنگل2022 کو کراچی کے روپ بینکیوٹ سخی حسن نارتھ ناظم آباد میں انجام پائی
اللّہ کریم نبی کریمﷺ کے صدقے مرشدکریم کے طفیل شادی کے اس نئے سفر میں محترم طلحہ طلعت شاہ کو زندگی کے ان پر مسرّت لمحات میں اپنی شریک حیات کے ساتھ ہر موڑ پر کامیابی اور کامرانی نصیب فرمائے اور چمنستانِ مرشدکریم کے گلدستہ میں موجود ہر پھول و کلی صاحبزادگان و اہلِ خانہ کو ڈھیرو خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
شادی کی تقریب میں آلِ پاک مرشدکریم صاحبزادگان خاندان مرشدکریم کے علاوہ انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے مرکزی امیر
محترم حاجی یونس جمال و مرکزی اراکین
محترم محمد فیصل قادری امیر سندھ و اراکین اور
محترم حافظ ساجد قادری امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن کے علاوہ مختلف علاقائی زمّہ داران و ذاکرین اور پنجاب سے آئے ہوئے مہمانوں نے شرکت فرمائی واضع رہیے ولیمہ کی تقریب مورخہ 26 نومبربروز ہفتہ کو روپا ماڑی حال قاسم آباد حیدرآباد میں منعقد کیجائیگی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان