صاحبزادہ طلعت محمود کی سیکھم شیخوپورہ میں آمد ذاکرین نے والہانہ استقبال۔۔


صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا) کی
سیکھم شیخوپورہ میں آمد
ذاکرین نے والہانہ استقبال فرمایا
محترم جناب اکرم قادری(مرحوم)
محترم جناب آصف بھائی کے والد صاحب کے چہلم (جامع مسجد بہاراں) میں شرکت فرمائی
خطاب
محترم جناب بہزاد لکھنوی نے خطاب فرمایا ذاکرین اور اہلیانِ محلہ نے بھرپور شرکت فرمائی
نئے لوگوں کو اجازتِ ذکرِ قلب عطا فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان