صاحبزادگان مرشد کریم ذاکرین اور عوام الناس سے عید مل رہے ہیں۔

جامع مسجد غوثیہ دربارگوھرشاھی
المرکزِ روحانی اللّہ ھو پہاڑی کوٹری سندھ میں
نمازِ عیدالفطر کا اجتماع
نماز کے بعد صاحبزادگان مرشد کریم
ذاکرین اور عوام الناس سے عید مل رہے ہیں
صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمد گوھرشاھی
صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ فرقان بن غفران گوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ ثمر طلعت گوھرشاھی
امامت و خطبہ منظورِ نظر مرشد کریم
ڈاکٹرحافظ جمیل قادری نے فرمائی
مرکزی و صوبائی امیران اور اراکین کے علاوہ علاقائی امیران و ذاکرین نے عوام النّاس نے نمازِ عیدالفطر میں شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان