خبریں

شہادت امام حسین کے سلسلے میں محفل واہ کینٹ راولپنڈی میں انعقاد پذیر

10محرم_الحرام1445ھ

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
کی روحانی محفل آستانہ واہ کنٹ میں

حضرت امام حسینؑ شہادت اور

ماہانہ_گیارھویں کے سلسلہ میں اہتمام کیا گیا

جس میں ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئیِ نشرواشاعت واہ کینٹ پنجاب