شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں شبِ معراج کی روحانی شب کی نسبت سے صلاة التسبیع نوافل اور ذکر تسبیحات اور ذکر الٰہی ذکر لطائف.

خصوصی محفل #شبِ معراج
محفل نعتؐ و ذکراللّہ( لطائف)
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
محترم جناب زاہد حسین
چیئرمین قادری علماءکونسل سندھ
مہمانانِ گرامی قدر
محترم جناب مفتی فضل حسین ہمدرد
اور زمہ داران و ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
معروف نعت خواں حضرات نے
خاتم النبیین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی بارگاہ میں
نعتوں کے نظرانہ پیش فرمائے
المرکز روحانی شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں
شبِ معراج کی روحانی شب کی نسبت سے صلاة التسبیع
نوافل اور ذکر تسبیحات اور ذکر الٰہی ذکر لطائف کا خصوصی اہتمام کیاگیا محفل کے آخر میں
قبلہ امّی جی حضور کی ولادت باسعادت ١١ مارچ کی نسبت سے رسمِ کیک ادا کیگئی
اور شرکاء محفل کیلئے آستانہ عالیہ پر (لنگر)سحری کا انتظام کیاگیا
محفل کے آخر میں عالم اسلام کی سربلندی ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی تمام مرحومین کی بخشش و مغفرت تمام پریشان حال کی پریشانی دور کرنے اور روحانیت کے مشن کے فروغ اور روحانیت کی لائن میں ثابت قدمی ہفت لطائف کے جاری ہونے شیطان نفس خناس کے شر سے محفوظ رہنے کی خصوصی دعائیں کیگئیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/
https://www.facebook.com/Sarfrosh.official/