خبریں

دفاع پاکستان ریلی میرپور خاص کے تحت نکالی گئی

م
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام میرپورخاص کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی
ریلی کی قیادت امیر میرپورخاص جناب اعجاز قادری نے کی اس موقع پر ذاکرین کی کثیر تعداد موجود تھی ریلی میں خصوصی خطاب بھی امیر میرپورخاص اعجاز قادری نے کیا،