دربار عالیہ بابا گنج شکر پر تبلیغی دورا

دربارحضرت بابافریدمسعودگنج شکرؒپاکپتن_شریف

روحانی تبلیغی ہفتہواری محفل نعتؐوذکرالٰہی

فیضانِ اولیاء جاری رہیگا
تعلیماتِ اولیاءاکرام اور روحانیت کی علمبرادار
تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کے سرپرست و بانی عالمگیر روحانی شخصیت ولی کامِل
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
دعوتِ ذکرِ قلب ؛ تعلیماتِ ذکرِ قلب ؛ اجازتِ ذکر قلب کے ذریعے اولیاءِ کاملین کی روحانی تعلیمات کو عام فرمارہیے ہیں اجازت ذکرِ قلب لینے کے بعد آپ چند دِن (بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کریں) اللّہ کا ذکر کریں اگر اللّہ نے چاہا تو آپ کے دِل کی خالی ٹِک ٹِک دھڑکنیں اللّہ اللّہ کے ذکر سے جاری ہوجائیں گی اِس کے لئے نہ آپ کو بیعت کیا جارہا ہے نہ چندہ نہ نظرانہ وصول کیا جارہا ہے یہ ایک فیض ہے جو آپ کو اللّہ اور رسولﷺ کی رضا کیلئے دیا جارہا ہے آئیں اور ذکرقلب حاصل کریں اور اپنی قسمت آزمائیں
اِن خیالات کا اظہار بزرگ رہنما نے بابافرید رح کے دربار کے صحن میں عوام النّاس کے جمِ غفیر سے گفتگو میں فرمایا
بعدازاں حلقہ ذکر ترتیب دیاگیا
فاتحہ اور دعا پر محفل کا اختتام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان