جشن ولادت کا پروگرام صاحبزادہ غفران ریاض مدظلہ العالیٰ نے خصوصی شرکت فرمائی


آل فیتھ سپریچوئل آرگنائزیشن(رجسٹرڈ)
کےذیر انعقاد وینس میرج گارڈن ھال لاہور میں عظیم الشان جشن ولادت مرشد کریم کا پروگرام منعقد ہوا جس میں صاحبزادہ مرشد کریم جناب غفران ریاض مدظلہ العالیٰ نے خصوصی شرکت فرمائی۔
ان کے علاوہ
جناب یونس جمال صاحب (مرکزی امیرASI)
ندیم یوسف (مشیرنشرواشاعت سندھASI)
جناب ڈاکٹر جاوید صاحب (نشرواشاعت پنجاب ASI)
غلام فرید صاحب (مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب ASI)
مولانا حاجی سعید احمد قادری صاحب (سابقہ مرکزی امیر ASI)
حاجی محمد سلیم قادری (امیر فیصل آبادASI)
حاجی محمد اویس قادری صاحب
ان کے علاوہ کئی عہدیداران و ذاکرین نے شرکت فرمائی۔
نامور قوال جناب سائیں جعفر حُسین صاحب اور ہمنوا نے قصیدہ خوانی کا شرف حاصل کیا۔