جشنِ ولادت مولا علی و عرس خواجہ غریب کی نسبت سے محفل شاہ فیصل آستانہ پر انعقاد پذیر ہوئی۔


عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکر الٰہی
جشنِ ولادت مولا علی علیہ السّلام
عرس خواجہ غریب نواز رحمت اللّہ علیہ
کی نسبت سے پروگرام 26/02/2021 بروز جمعہ بعد نماز عشاء آستانہ عالیہ کراچی ڈویژن شاہ فیصل کالونی میں منعقد کیا گیا
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
محترم جناب بلال صادق نائب امیر کراچی
مہمانِ خصوصی و خطاب
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری(چیئرمین علماءکونسل سندھ)
علامہ مولانہ
محترم جناب شبیر احمد خاں قادری
محترم جناب سیّد پرویز عابدی
(سابقہ سربراہ جعفر طیار سوسائٹی)
محترم جناب سیّد صفدر امام رضوی (اہلِ تشیع رہنما ممبر پیس کمیٹی فوکل پرسن)
مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام نے اس محفل میں شرکت فرمائی اور خطاب فرمایا
نقابت
محترم جناب قاسم عباس (نشرواشاعت کراچی ڈویژن)
جاوید قادری محمد علی قادری
انور اقبال قادری عبدالستّار قادری نے محفل میں نقابت کے فرائض انجام فرمائے
مشہور معروف نعت خواں حضرات محمد عارف قادری عدنان قادری ڈاکٹر سلیم قادری خالد قادری ملیر کورنگی زون شاہ لطیف زون شاہ فیصل زون اورنگی ٹاون زون کے ذاکرین نے محفل میں حمد باری تعالٰی نعتِ رسول مقبولؐ اور منقبت مولاعلیؑ منقبت غوث پاک منقبت خواجہ غریب نواز رحمت اللّہ علیہ کے نزرانے پیش فرمائے
کراچی تنظیمی امور کامران قادری کراچی ورکنگ کمیٹی کراچی ڈویژن اراکین اور ڈسٹرکٹ زمہ داران کے ساتھ علاقائی امیران اور ذاکرین نے شرکت فرمائی
امیر حلقہ کے فرائض محترم جناب ناصر قادری نے انجام فرمائے اور فاتحہ دعا محترم جناب مبین الدّین قادری ممبرعلماء کونسل کراچی ڈویژن نے فرمائی
جشنِ ولادت باسعادت مولاعلیؑ کی نسبت سے رسمِ کیک
محترم جناب بابالئیق قادری نے ادا فرمائی
صلاة السّلام پر محفل کا اختتام کیاگیا شرکاء محفل کیلئےلنگر کا اہتمام کیاگیا
اللّہ پاک سے دعا ہے مرشد کریم کے مشن ذکرِ اللّہ ذکر رسولؐ اورتعلیماتِ اولیاء اللّہ کی اسی طرح سے ہم سب کو محافل سجانے اور ان میں شرکت کرنے کی توفیق عطافرمائے اور ہمارے ملک پاکستان کو ترقی کامیابی اور کامرانی نصیب فرمائےآمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/