تبلیغی دورہ سالانہ محفل درگاہ حضرت سیّدناسخی عبدالوہاب شاہ جیلانیؒ پر

شب معراج محفل نعتؐ و ذکر الٰہی

تبلیغی سالانہ محفل
درگاہ حضرت سیّدناسخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رح
پر ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے منعقد کیگئی
محترم ممتاز امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد
محترم صابر قادری امیر پریٹ آباد زون
نے خصوصی شرکت فرمائی