اقتباسات

27 رمضان المبارک شب قدر اور جشن آزادی پاکستان

27 رمضان المبارک
شب قدر
اور
جشن آزادی پاکستان

27ویں شب رمضان المبارک میں اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید کو اپنے محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے
قلب اطہر پر نازل فر مایا
اور
27 رمضان المبارک 1366 ہجری میں اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں دین کے اصولوں پر چلنے کیلئے
سرزمین پاکستان عطا فرمائی
اللّه پاک عالم اسلام کے مسلمانوں پر خصوصی رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے
اور ہمارے ملک پاکستان کو ترقی اور استحکام نصیب فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن