اقتباسات

یارسول اللّٰه ﷺ میں انتہائی غریب ہوں۔

غریبم یارسول اللّٰه ﷺ غریبم

       یارسول اللّٰه ﷺ میں انتہائی غریب ہوں💞💚

ندارم درجھاں جز تو حبیبم💚

اس دنیا میں آپ ﷺ کے سوا میرا کوئی حبیب نہیں💞💚

مرض دارم زعصیاں لادوائے❤

                       میں گناہوں کے ایسے 

مرض میں مبتلا ہوں جسکا کوئی علاج نہیں😢🙏

مگر الطاف تو باشد طبیبم💚

     مگر آپ ﷺ کی مہربانیاں ہی میری طبیب ہیں💞💚

بریں نازم کہ ھستم امت تو❤

بس مجھے اسی بات پرناز ہے کہ میں آپ ﷺ کا امتی ہوں 💞💚

گنھگارم و لیکن خوش نصیبم💚

            بیشک میں گنہگار ہوں لیکن

میں (الحمدللّٰه) خوش نصیب ہوں کہ آپ ﷺ کا امتی ھوں💞💚

❤💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💚❤

نظر کرم یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚🙏

💞 فِداک اٙبِی و اُمّی و رُوحِی و ماٰلی و نٙفسی و وٙلدیّ یٙارٙسُول اللّہ ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ علیہ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ 💞

لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام آپ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر ، آپ ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر ،آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر ، آپﷺ کے اصحابِ کرام پر 💞

❤السلام سیّد و سردارِ ما ﷺ! ❤
❤السلام مالِک و مختارِ ما ﷺ! ❤
❤سیّد و سرور محمد ﷺ نُورِ جاں! ❤
❤مہتر و بہتر شفیعِ مجرماں ﷺ! ❤

یاربِ مصطفےٰ ﷺ !!! 🙏🕋
سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی, ایمان والی موت ، اولاد کی دنیا اور آخرت میں بغیر آزمائش کے کامیابی اور کامرانی اور جنت البقیع میں مدفن نصیب فرما_💞

آمیـن ثُمَّ آمین یَارَبَّ العَالَمِین بِجاہِ الْسَیِّدِالمُرسَلِین💞🙏

❤صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم💚

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💚
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد❤