پاکستانیوں کو لیلۃ القدر میں یوم ِ قیام پاکستان مبارک صاحبزادہ پیر حماد ریاض

پاکستان جمعہ 27 رمضان المبارک 1366ہجری کو لیلۃ القدر میں اور جمعۃ الوداع کے دن وجود میں آیا ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح اور حصولِ پاکستان کی جدوجہد میں حصہ لینے والے مرد و خواتین بچوں و بزرگوں کو خراجِ تحسین اور شہدا کو سلام۔
سب پاکستانیوں کو لیلۃ القدر میں یوم ِ قیام پاکستان مبارک
صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمدگوھرشاھی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان