فرمان حضرت سیّدغلام نبی شاہ کشمیری المعروف سمندری بابا رحمت اللّہ علیہ (کراچی)
فرمان حضرت سیّدغلام نبی شاہ کشمیری المعروف سمندری بابا رحمت اللّہ علیہ (کراچی)
گوھرشاھی شاہ صاحب راہِ سلوک میں میرا بڑابھائی ہے اِس لئے میں مجذوب ہوں اس سے چھوٹا ہوں وہ سالک ہے سدور دکھانے والا وہ مجھ سے بڑا ہے باخدا وہ اللّہ کا ولی ہے میں قسم کھاکے کہتا ہوں اس نے ہزاروں انسانوں کوراہِ سلوک دکھایا اسمِ اللّہ دکھایا اسمِ اللّہ سُنایا میرے بیٹوں اِس کے سامنے کبھی زبان دراز مت کرنا اگر وہ رات کو کہے دِن ہے تو فورٙٙا مان لینا حیل وحجت مت کرنا اس کے سامنے کان بنوں زبان نہیں بننا اور جو مشن گوھرشاھی شاہ صاحب نے آپ کو سونپا ہے اس پر تم لوگ بصدقِ یقین سے آگے بڑھو
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان