حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
جمعہ کےدِن حضور پاکﷺ پر درود شریف پڑھنا افضل عبادت

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ نزدیک وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں ۔ (ترمذی)

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

بخیل ہے وہ شخص جس کے سامنے میراؐ ذکر کیا جائے اور وہ مجھؐ پر درود نہ پڑھے(مسنداحمد)

فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
جمعہ کےدِن حضور پاکﷺ پر درود شریف پڑھنا افضل عبادت ہے

جمعہ مبارک

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان