اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید”

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید”
اے اللّہ حضرت محمدؐ اور حضرت محمدؐ کی آل پر رحمت نازِل فرما جیسا کے تونے حضرتِ ابراہیمؑ اور اِن کی آل پر رحمت نازِل فرمائی یقینٙٙا تو خوبیوں والا بزرگی والا ہے

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدمَّجِید”

اے اللّہ حضرت محمدؐ اور حضرت محمدؐ کی آل پر برکت نازِل فرما جیسا کے تونے حضرتِ ابراہیمؑ اور اِن کی آل پر برکت نازِل فرمائی یقینٙٙا تو خوبیوں والا بزرگی والا ہے

فرمان سلطان الفقرحضرت
سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

جمعہ کےدِن حضورپاکؐ پر درودشریف پڑہنا افضل عبادت ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان