اقتباسات

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد•

فضائل درودشریفؐ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد•
درودشریف کی فضیلت
مجھؐ پرجمعہ کےدن درودپاک کی کثرت کرو،کیون کہ یہ دن مشہودھےاس دن میں فرشتےحاضرھوتے ہیں اوربیشک تم میں سےکوئی جب درودپاک پڑھتاھےتواسکےدرودپاک سےفارغ ھونےسےپہلےاسکادرود میرےدربارمیں پہنچ جاتاھے.
(جامع الصغیر جلد1صفحہ54)
(آب کوثرصفحہ63)

فرمان سلطان الفقرحضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پر درودشریف پڑھنا افضل عبادت ہے درودشریف ذاکرقلبی کیلئے وسیلہ ہے_

محبت کیساتھ درودشریف پڑهے.
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد•
درودشریف کی برکت عبداللّٰہ بن محمد مروزی رحمتہ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے والد ماجد رات کو آپس میں حدیث پاک کی تکرار کرتے تھے، تو جس جگہ بیٹھ کر تکرار کیا کرتے تھے نُور کا ایک ستون دیکھا گیا جو آسمان کی بلندیوں تک جاتا تھا۔پُوچھا گیا یہ کیا نُور ہے؟ تو جواب ملا کہ حدیث پاک کے تذکرہ کے دوران جو دُرود پاک کی کثرت ہوتی ہے یہ اُس کا نُور ہے(سعادة الدّارین ص١٢٩)

واقعہ حضرت ابو العباس خیاط رحمتہ اللّٰہ علیہ جو کہ گوشہ نشین تھے ، مجلسوں میں نہیں آتے جاتے تھے۔ایک دن وُہ علامہ محمد ابنِ رشیق کی مجلس میں آۓ۔
شیخ ابو العباس رحمتہ اللّٰہ علیہ نے فرمایا تم پڑھو!
اپنا کام کرو! میں تو اس لیے حاضر ہوا ہوں کہ خواب میں سرکار علیہ السلام کے دیدار سے مشرف ہوا ہوں، مجھے آقا صلّ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ ابن رشیق کی مجلس میں جایا کرو! کہ وُہ مجھ پر دُرود پاک کثرت سے پڑھتا ہے(سعادة الدّارین ص١٣٠)
تاریخ اولیاء تزکرۃاولیاء

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان