d2
d1

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے اغراض و مقاصد

  • معاشرہ کی تمام برائیوں کو قرآن و حدیث اور روحانی تعلیمات کی روشنی میں دور کرنا۔

  • علمِ شریعت کے ساتھ علمِ طریقت کی تعلیم کو فروغ دینا۔

  • نعت خوانی، ذکر و فکر، مراقبہ کے ذریعے نوجوانوں میں عشقِ اللہ و عشقِ رسول ﷺ پیدا کرنا۔

  • مسلک حقہ اہلسنت و جماعت کے عقائد کا تحفظ و فروغ دینا۔

  • لائبریریوں اور مدارسِ عربیہ کا قیام جس میں نوجوانوں کی صحیح تعلیم و تربیت کا بندوبست کرنا۔

  • مسجد درمسجد، کوچہ درکوچہ محافلِ میلاد اور تبلیغِ ذکروفکر کے ذریعے مسلمانوں کے ایمان تازہ کرنا۔

  • ہر گمراہ کن گروہ مثلاً منکرین ِ قرآن و حدیث و گستاخانِ انبیاء کرام اور اولیاء عظام سے جانی و مالی جہاد کرنا۔ اور اس میں مدد دینا۔

  • سفلی عاملوں ، جاہل پیروں اور جعلی فقیروں سے (جن سے عوام پریشان ہو)علمی و عملی جہاد کرنا۔

  • سلف صالحین اور اولیاء کاملین کے کارناموں اور انکی کرامات کو اجاگر کرنا۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam